بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو ایک ساتھ 2بڑی خوشخبریاں مل گئیں ۔۔ ہر طرف سے مبارکباد
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو ایک ساتھ 2بڑی خوشخبریاں مل گئیں ہیں۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار عامر خان کی فلم دنگل کو بھارتی سنسربورڈ نے بغیرکسی کٹ کے لیے نمائش کی اجاز ت دیدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کو بورڈ… Continue 23reading بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو ایک ساتھ 2بڑی خوشخبریاں مل گئیں ۔۔ ہر طرف سے مبارکباد