جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اگرشوبز انڈسٹری میں رہنا ہے تو یہ تو ضروری ہے،ارشد (چائے والا) نے نیا کام شروع کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگرشوبز انڈسٹری میں رہنا ہے تو یہ تو ضروری ہے،ارشد (چائے والا) نے نیا کام شروع کردیا، تفصیلات کے مطابق معروف فوٹو گرافر کی ایک تصویر سے دنیابھرمیں مقبولیت حاصل کرنے والا ارشد چائے والا کا ستارہ عروج پر ہے شوبز انڈسٹری میں دھماکہ خیز انٹری کے بعد بالاخر ارشد کو اپنی فٹنس کا بھی خیال آہی گیا اور آج کل ارشد جسمانی فٹنس کے لئے باقاعدگی سے جم جارہے ہیں، سوشل میڈیا پر ارشد چائے والا کی جم میںلی گئی نئی تصاویر ان کے چاہنے والوں میں بہت مقبولیت حاصل کررہی ہیں۔ارشد چائے والا اس وقت مختلف کمپنیوں سے معاہدوں کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ میں بھی اپنا کمال دکھانے میں مصروف ہیں‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…