جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

خودکشی کی کوشش کی تھی یا نہیں ؟ ایشوریا رائے نے سچ بتا دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی جانب سے خود کشی کی کوشش کرنے کی خبریں بے بنیاد نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل خبر سامنے آئی تھی جس کے مطابق بھارتی معروف اداکارہ ایشوریا رائے جو امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشک بچن کی بیوی ہیں انہوں نے خودکشی کر لی ہے یہ خبر بھارتی فکمی دنیا کیلئے ایک بھونچال کے مترادف تھی ۔ تاہم اب وضاحت کی گئی ہے کہ ایشوریا رائے کی جانب سے خود کشی کی کوشش کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں ایسی کسی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے، ایشوریا رائے کے اپنے سسرا ل کیساتھ تعلقات ٹھیک ہیں اور وہ ان کیساتھ خوش ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ایشوریا رائے کے ایک فلم میں رنبیر کپور کے ساتھ قابل اعتراض مناظر فلمائے جانے پر جیا بچن اپنی لاڈلی بہو سے سخت ناراض تھیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…