پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

قسمت بیگ کو قتل نہیں بلکہ اس کیساتھ کیا کرنا چاہتا تھا ؟ ملزم کا حیران کن انکشاف

datetime 3  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس کے مر کزی ملزم نے قتل کروانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قسمت بیگ کو قتل نہیں زخمی کر نے کیلئے جرائم پیشہ افراد کو5لاکھ دیا ‘مگر شدید زخمی ہونے کی وجہ سے وہ مر گئی ۔
پولیس کے مطابق جمعہ کے روز ملزم رانامزمل نے پولیس کو دےئے جانیوالے بیان میں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا میں نے قسمت بیگ کو اپنے کارندوں کی ذریعے فیصل آباد میں ڈرامہ کر نے کی پیشکش کی مگر قسمت بیگ نے میرے کہنے کے باوجود ڈرامہ کر نے سے انکار کر دیا جسکی وجہ سے میں نے اس کو نشانہ بنانے اور اس کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا لیکن میں نے جن لوگوں کے ذریعے قسمت بیگ پر فائر نگ کروائی انکو قسمت بیگ کو قتل نہیں زخمی کر نے کا5لاکھ روپے دیا مگر فائر نگ میں شدت کی وجہ سے وہ شید زخمی ہونے کے بعد وہ جاں بحق ہوگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…