پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پریٹی زنٹا کے کزن خودکشی کیوں کی ؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ آپ یقین نہیں کری گے

datetime 4  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شملہ(این این آئی)بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ پریتی زنٹا کے کزن نتین چوہان نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کے کزن نتین چوہان نے گھریلو ناچاکی سے تنگ آ کر سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی جبکہ خودکشی کا واقعہ جمعے کے روز شملہ میں پیش آیا جہاں انہوں نے گھر میں کھڑی اپنی گاڑی میں ہی ذاتی پستول سے سر میں گولی ماری۔دوسری جانب پولیس کو گاڑی اور گھر سے 4 صفحات پر مبنی خط بھی ملا ہے جس میں انہوں نے بیوی اور سسرال والوں کو خودکشی کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ خط کے مطابق اہلیہ اور سسرال والوں کی جانب سے بیٹے سے ملاقات پر پابندی اور جھوٹے مقدمات درج کرانے پر دلبرداشتہ ہوکر انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…