ملکہ ترنم نور جہاں کو ٹریبیوٹ ۔۔ ارشد خان چائے والا کیا کرنے جا رہے ہیں؟
لاہور(این این آئی) معروف گلوکارہ مسکان جے نے نئے سال کے موقع پرملکہ ترنم نورجہاں کوٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے بننے والے اپنے میوزک وڈیو میں ارشد خان العمروف چائے والا کوبطورماڈل سائن کرلیا۔اسلام آباد اورمری کی خوبصورت لوکیشن پرشوٹ کیے جانے والے اس وڈیومیں جہاں مسکان جے، مقبول پنجابی گیت ’’بے پروائی‘‘ کوپیش کرینگی،… Continue 23reading ملکہ ترنم نور جہاں کو ٹریبیوٹ ۔۔ ارشد خان چائے والا کیا کرنے جا رہے ہیں؟