جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مداح نے جب عالیہ بھٹ کاہاتھ پکڑا تو پھر کیا ہوا ؟ مداح زندگی بھر نہیں بھولے گا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جودھپور(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا ممبئی واپسی پر مداح نے ہاتھ پکڑلیا جس پر اداکارہ غصے سے آگ بگولہ ہوگئیں اورنوجوان کو جھاڑ پلادی۔بھارتی معاشرے میں خواتین سے جنسی زیادتی اور بد سلوکی کے واقعات آئے روز ہوتے رہتے ہیں اور انہیں تشدد کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے جب کہ بھارتی معاشرے میں خواتین سے چھیڑخانی سے کوئی بھی طبقہ محفوظ نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ اب بالی ووڈ کی مشہور ومعروف اداکارہ بھی چھیڑخانی کاشکار ہوگئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ امریکی فیشن اینڈ اسٹائل میگزین ’’ووگ‘‘ کی شوٹنگ کے بعد بھارتی شہر جودھ پورسے ممبئی واپس آتے ہوئے ایئرپورٹ پر مداحوں کی بھیڑ میں پھنس گئیں جہاں ایک نوجوان مداح نے اداکارہ کا ہاتھ پکڑلیا جس پر اداکارہ سیخ پاہوگئیں۔ عالیہ بھٹ نے ہاتھ پکڑنے والے مداح کی خوب خبر لی اور سب کے سامنے ڈانٹنا شروع کردیا جس پر سیکورٹی اہلکاروں کو مداخلت کرنا پڑی اور معاملے کو رفع دفع کرایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…