منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سٹارڈسٹ ایوارڈز‘امیتابھ،انوشکا اور فلم سلطان بہترین قرار

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این ایان آئی)بالی ووڈ میں سٹارڈسٹ ایوارڈز2016 کا اعلان کر دیا گیا،اس حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فلمی ستاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اعلان کے مطابق سال کی بہترین فلم کاا یوارڈ سلطان کو دیا گیا۔ اس کے علاوہ بہترین اداکار کا ایوارڈ امیتابھ بچن(فلم پنک)،اداکارہ انوشکا شرما(فلم سلطان اور اے دل ہے مشکل ) معاون اداکار رشی کپور،معاون اداکارہ شبانہ اعظمی،ولن جم سربھ جبکہ بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ کرن جوہر کو فلم اے دل ہے مشکل کیلئے دیا گیا۔اس کے علاوہ شاہ رخ خان،سونم کپور، ریکھا، آشا بھوسلے ،پریانکا چوپڑا،ورون دھون،ایشوریہ رائے اور دیگر کو بھی ایوارڈز سے نوازا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…