پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

2016 بھی پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ناکامی کا سال ثابت ہوا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاکستانی فلموں نے بھارتی فلموں پر پابندی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش نہیں کی رواں سال پاکستانی فلمیں فلم بینوں کو سنیماؤں پر لانے میں ایک بار پھر ناکام رہیں۔2016 میں اب تک 28 اردو 9 پنجابی 10پشتو فلمیں اسکرین کی گئی ان میں پاکستانی فلموں ایکٹر ان لاء سر فہرست رہی جب کہ فلم ’’زندگی کنتی حسین ہے‘‘ ’’جاناں‘‘ ’’ہو من جہاں‘‘ نے باکس آف پر شاندار بزنس کیا دیگر پاکستانی فلموں میں لاہور سے آگے، ہو من جہاں، مالک، بچانا، دوبارہ پھر سے، جیون ساتھی، 8969، ہجرت، ماہ میر، ہوٹل، سوال سات سو کرورڑ ڈالر کا ،عشق پازیٹیو، روینج آف دی ورتھ لیس، ڈانس کہانی، تیری میری لو اسٹوری، عبدآ، عکسبند، گرداب، اوئے کچھ کر گزرو،سیلوٹ، سایہ خدائے ذوالجلال، تین بہادر۔ روینج آف بابا عالم، چن چوہدری، خوشی، حیدر گجر، 82، تھری اسٹوپیڈ ،بیسٹ آف لک، ڈشکرا، شمو ٹانگے والی اور پشتو فلموں میں لیوائے پختون، جشن ،غلام، گندہ گیرینہ نم، بدمعاشی بے منے، راجہ، محبت کارلیوا، نودے، خیر یار نشہ دے، بدمعاشی بن نم، دا پاگل یم قابل ذکر ہیں۔رواں سال نمائش کے لیے پیش کی جانے والی قابل ذکر فلموں میں اردو فلموں کی کامیابی کا تناسب 20 سے 25 فیصد سے زیادہ نہیں جب کہ پنجابی فلموں نے بھی کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کی جب کہ خیبر پختنونخواہ میں پشتو فلموں نے گزشتہ سال کے مقابلے رواں سال زیادہ کامیابی حاصل کی، آنے والے 2017 میں پاکستان کی فلم انڈسٹری کا مستقبل کیا ہوگا جب کہ پاکستان کے سنیما گھروں میں ایک بار پھر بھارتی فلموں کی نمائش شروع کردی گئی، پاکستانی فلم میکرز نے نئے آنے والے سال کے لیے ابھی سے منصوبہ بندی نہیں کی تو فلمی صنعت ایک بار مسائل کا شکار ہوسکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…