پاکستان میں سب سے پہلے بھارتی فلمیں کون دیکھے گا؟
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے بھارتی فلموں کی کلیئرنس کیلئے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب ‘ مشیر وزیر اعظم عرفان صدیقی ‘ فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین مبشر حسن اور حساس ادارے کے نمائندے پر مشتمل کمیٹی بنا دی۔ پیر کو نجی کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم… Continue 23reading پاکستان میں سب سے پہلے بھارتی فلمیں کون دیکھے گا؟