جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

میں اپنے دونوں بیٹوں کے گلے اپنے ہاتھوں سے کاٹ دوں گا

datetime 17  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے بیٹوں کو تنبیہ کی ہے کہ اگر انہوں نے کسی بھی خاتون کے ساتھ بدتمیزی کی تو میں ان کا سر قلم کردوں گا۔بھارت میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی، انہیں ہراساں کرنے اور زیادتی کے واقعات عام ہوتے جارہے ہیں اور آئے دن اس میں اضافہ ہورہا ہے بالخصوص نئے سال کے موقع پر خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات دیکھنے میں آئی تھی جس کے بعد بھارت میں خواتین کے تحفظ کے حوالے سے نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے اور ان واقعات پر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا بھی سخت موقف سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ مردوں کو خواتین کی عزت کرنی چاہیے اور ان کے ساتھ باوقار طریقے سے پیش آناچاہیے۔
خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات پر شاہ رخ خان اس قدر غصے میں ہیں کہ انہوں نے اپنے بیٹوں کو بھی نہ بخشا اور سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آریان اور ابرام میں تمہیں بتارہا ہوں کہ کبھی خواتین کے ساتھ بد تمیزی مت کرنا لیکن اگر تم نے ایسا کیا تو میں تمہارا سر قلم کردوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…