جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

معروف بھارتی اداکارہ ’’تبو‘‘ کی بڑی بہن نے جیکی شیروف پر شرمناک الزام عائد کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بالی ووڈ اداکارجیکی شروف نے جس اداکار ہ کوزیادتی کانشانہ بنایاانہوں نے کبھی جیکی شروف کے ساتھ فلم میں کام نہیں کیاجس کی وجہ ان کے ساتھ بچپن میں پیش آنے والاافسوسناک واقعہ بتایاجاتاہے۔اداکارہ تبوکی بڑی بہن فرخ نازبھی 80اور90کی دہائیوں میں صف اول کی اداکارہ شمارہوتی تھیں تبوکوبچپن سے ہی فلموں میں آنے کاشوق تھااوراسی وجہ سے وہ اکثراپنی بڑی بہن کیساتھ فلموں کی شوٹنگ پرچلی جاتی تھیں ۔1985میں بھی وہ اپنی بہن کے ہمراہ ایک فلم کی شوٹنگ دیکھنے کیلئے موریشس گئیں جہاں جیکی شروف اورفرح نازفلم میں کام کررہے تھے ۔فلم کی شوٹنگ کے دوران فرح ناز نے الزام عائدکیاکہ جیکی شروف نے ان کی چھوٹی بہن تبوکوجنسی طورپرہراساں کیاہے۔یہ الزام سامنے آنے کے بعدجیکی شروف بھی پراسرارطورپرغائب ہوگئے جبکہ فرخ ناز کی طرف سے بھی اس معاملے کوزیادہ نہیں اٹھایاگیا اورنہ ہی پولیس میں اس قسم کی کوئی رپورٹ درج کرائی گئی۔فلمی حلقوں کاکہناہے کہ جب یہ واقعہ پیش آیاتواس وقت تبوکی عمر14سال تھی اوراسی واقعہ کی وجہ سے تبونے کبھی جیکی شروف کے ہمراہ کسی فلم میں کام نہیں کیا۔یہ واقعہ پیش آنے کے بعدلیجنڈری اداکاردیوآنندنے اسی سال ’’ہم نوجوان ‘‘کے نام سے فلم بنائی اس فلم میں دیوآنندتبوکوکاسٹ کرناچاہتے تھے لیکن ان کی ماں کومنانے میں بڑی مشکلات کاسامناکرناپڑااس فلم میں ایک سین تبوکیساتھ جنسی زیادتی کابھی شامل کیاگیاجس کوتبونے 14سال کی عمرمیں بڑی جانداری سے نبھایااوراسے خوب سراہاگیا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…