اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے سب کے دل جیت لئے۔۔اصل زندگی میں لڑکی کو بچا کر ہیرو بن گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ کے دوران نوجوانوں کی جانب سے ہراساں کی جانیوالی لڑکی کو بچالیا، ویڈیو نے تہلکہ مچادیا۔معروف گلوکار عاطف اسلم نے کراچی میں کنسرٹ کے دوران اوباش نوجوانوں کی جانب سے لڑکی کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
نوجوانوں میں مشہور سنگر کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنسرٹ کے دوران اگلی صفوں میں کھڑے نوجوان ایک لڑکی کو ہراساں کررہے ہیں، جس پر عاطف اسلم نے پرفارمنس روک کر نوجوانوں کے قریب گئے اور انہیں لمبا لیکچر دے ڈالا، وہ بولے کہ کیا تم لوگوں نے پہلے کبھی لڑکی نہیں دیکھی؟۔گلوکار نے مزید کہا کہ یہ تمہاری ماں اور بہن بھی ہوسکتی تھی۔ عاطف نے اس کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کو بلا کر لڑکی کو محفوظ جگہ پہنچانے کی ہدایت کی، جس پر باؤنسرز خاتون کو لے کر چلے گئے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…