جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا کس کام میں مشیل اوباما کی ہمنوا بن گئیں؟

datetime 17  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی)پریانکا چوپڑا کس کام میں مشیل اوباما کی ہمنوا بن گئیں ؟ ، بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا لڑکیوں کی تعلیم کیلئے امریکا کی خاتون اول مشیل اوباما کی مہم کا حصہ بن گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جو ایک منجھی ہوئی اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں نے امریکی خاتون اول مشیل اوباما کی لڑکیوں کیلئے چلائی ہوئی مہم کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یاد رہے کہ اداکارہ نے گزشتہ سال امریکا کے وائٹ ہاؤس میں عشائیہ تقریب میں شرکت کے دوران مشیل اوباما سے ملاقات میں لڑکیوں کی تعلیم کی مہم کے بارے میں اہم بات چیت کی تھی، اس دوران انہوں نے مہم میں ساتھ دینے کی یقین دہانی بھی کرائی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…