والد وفات سے قبل کیا کہا کرتے تھے ؟ مائیکل جیکسن کی بیٹی کے ہوشربا انکشافات
نیویارک (این این آئی)آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس مائیکل کیتھیرائن جیکسن نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے والد کو قتل کیا گیا تھا جب کہ ان کی زندگی میں ایسا وقت آگیا تھا جب وہ کہا کرتے تھے کہ انہیں مار دیا جائے گا۔ مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس… Continue 23reading والد وفات سے قبل کیا کہا کرتے تھے ؟ مائیکل جیکسن کی بیٹی کے ہوشربا انکشافات