جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ پر حملہ۔۔ شدید زخمی

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

آن لائن ) بھارت کی مقامی فلموں کی معروف اداکارہ پارل یادیو کو آوارہ کتوں نے بھنبھوڑ دیا جس کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئیں۔اداکارہ پارل یادیو کو ممبئی کے علاقے اندھیری میں ان کی رہائش گاہ کے قریب آوارہ کتوں کے غول نے حملہ کرتے ہوئے بھنبھوڑ دیا اور کتوں کے کاٹنے سے اداکارہ کو شدید زخم آئے جس کے باعث انہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق اداکارہ کی حالت خطرے

سے باہر ہے اور ان کا علاج جاری ہے تاہم اداکارہ کے ہاتھ ، پاؤں، چہرے کوشدید نقصان پہنچا ہے جس کے بعد کل ان کی سرجری کا امکان ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ پارل یادیو تامل اور ملایم فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں اور کئی مشہور ڈراموں میں بھی جلوہ گر ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…