اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

عدنان صدیقی بھی عدنان سمیع کی راہ پر چل پڑے ۔۔ بھارت کا ویزہ ملا تو کیا بیان دے دیا ؟ جان کر پاکستانیوں کو غصہ بھی آسکتا ہے 

datetime 26  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی آرٹسٹ عدنان صدیقی نے بھارت کی جانب سے ویزہ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسا لگ رہا ہے ویزہ نہیں ٗ جنت کا ٹکٹ مل گیا ہو۔ بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے عدنان صدیقی نے بتایا کہ وہ اگلے ماہ بھارت جائیں گے۔عدنان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ویزہ ملنے کے بعد سے مجھے جس طرح سے کالز آ رہی ہیں لوگ کہہ رہے ہیں کہ مبارک ہو آپ کو ویزا مل گیا ٗ

جھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ ویزا نہیں ٗ جنت کا ٹکٹ مل گیا ہو۔عدنان کا کہنا تھا کہ موم سے پہلے بھی مجھے فلموں کی آفرز ملتی رہی ہیں تاہم یہ فلم سری دیوی بنا رہی ہیں اور وہ ایک ایسی آرٹسٹ ہیں جنہیں نا صرف انڈیا بلکہ دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ایک سوال پر عدنان صدیقی نے بتایا کہ شوبز کا تعلق سیاست سے نہیں ہونا چاہیے لیکن جب دو ممالک کے درمیان ایسے تعلقات ہوں تو اس کی لپیٹ میں بہت سی چیزیں آ جاتی ہیں۔جب عدنان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ممبئی جا کر مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر پھڈنویس اور راج ٹھاکرے سے ملاقات کریں گے؟ تو عدنان کا کہناتھا کہ اگر وہ مجھ سے ملنا چاہتے ہیں تو میں ضرور ملوں گا۔عدنان نے امید ظاہر کے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین تعلقات میں جلد بہتری آئے گی۔پاکستانی آرٹسٹ عدنان صدیقی نے بھارت کی جانب سے ویزہ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسا لگ رہا ہے ویزہ نہیں ٗ جنت کا ٹکٹ مل گیا ہو۔ بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے عدنان صدیقی نے بتایا کہ وہ اگلے ماہ بھارت جائیں گے۔عدنان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ویزہ ملنے کے بعد سے مجھے جس طرح سے کالز آ رہی ہیں لوگ کہہ رہے ہیں کہ مبارک ہو آپ کو ویزا مل گیا ٗ

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…