اجے دیوگن نے ایک مجھے فون کیا اور کیا کہا ؟ کرن جوہر نے چپ کا روزہ توڑ دیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے اجے دیوگن کی جانب سے فون پر بے ہودہ اورگندی زبان استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ہدایتکار کرن جوہر اور اجے دیوگن کے اختلافات کے باعث کاجول نے بھی کرن سے 20 سال پرانی دوستی ختم کردی ہے جبکہ اجے دیوگن کرن پر سنگین… Continue 23reading اجے دیوگن نے ایک مجھے فون کیا اور کیا کہا ؟ کرن جوہر نے چپ کا روزہ توڑ دیا