اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لیجنڈ بھارتی اداکار نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بھارتی فلم اسٹار رجنی کانت جلد تامل ناڈو میں سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 66 سالہ اداکار کو سیاسی جماعت بنانے کا مشورہ آر ایس ایس کے سینئر نظریاتی رہنما ایس گورو مرتھی نے دیا ہے۔ جس کے سبب حکومتی سطح پر ایک افراتفری کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سیکہا جا رہا ہے کہ یہ سوچ

 

بھارتی جنتا پارٹی کے منصوبے کا حصہ ہے ا ور فی الحال تامل ناڈو میں جلد انتخابات نہیں ہونگے۔جبکہ بولی وڈ اسٹار کے دوست امیتابھ بچن نے مشورہ دیا ہے کہ وہ سیاست سے دور رہیں۔ واضح رہے کہ امیتابھ بچن سیاست میں 1980 کی دہائی میں اس وقت آئے تھے ، جب وہ اتر پردیش کے شہر الٰہ آباد سے لوگ سبھا کی نشست پر کانگریس کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…