اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

معروف گلوکارہ کاگلو کاری سے کنارہ کشی کا فیصلہ

datetime 14  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (آن لائن) مشہور مغربی گلو کارہ ارتھا فرینکلین نے گلو کاری سے کنارہ کشی کا فیصلہ کر لیا۔ ارتھا نے گلو کاری سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سال اپنے گانوں کا آخری البم ریکارڈ کروائے گی جس کے بعد وہ گلو کاری سے سبکدوش ہو جائیں گی۔ارتھا نے کہا کہ میں اس وقت کیریئر کے جس مقام پر ہوں اور مجھے جو عزت مل چکی اور مل رہی ہے

 

اس سے میں بے حد مطمئن ہوں ، اس لئے سمجھتی ہوں کہ یہ وقت اس کیریئر کو بائے بائے کہنے کیلئے بہترین ہے۔ گلو کارہ نے کہا کہ انہوں نے ابھی مستقبل کے بارے کچھ منصوبہ بندی نہیں کی البتہ کچھ عرصہ کے لئے کچھ بھی نہ کرنے کا سوچ رہی ہوں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…