اجے دیوگن نے ایک مجھے فون کیا اور کیا کہا ؟ کرن جوہر نے چپ کا روزہ توڑ دیا

  منگل‬‮ 14 فروری‬‮ 2017  |  6:00

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے اجے دیوگن کی جانب سے فون پر بے ہودہ اورگندی زبان استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ہدایتکار کرن جوہر اور اجے دیوگن کے اختلافات کے باعث کاجول نے بھی کرن سے 20 سال پرانی دوستی ختم کردی ہے جبکہ اجے دیوگن کرن پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے گرفتاری کا مطالبہ بھی کرچکے ہیں لیکن اب کرن جوہر نے اپنی سوانح حیات میں کئی رازوں سے

پردہ اٹھایا ہے۔ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی سوانح عمری میں انکشاف کیا کہ ایک دن اجے نے مجھے فون کیا اورغصے میں چلانے لگا جبکہ انہوں نے میرے بارے میں بہت سی فحش و غلیظ باتیں بھی کیں جنہیں بیان نہیں کرسکتا۔کرن جوہر نے کہا کہ اجے کا یہ عمل کسی کے پارٹی میں میری جانب سے کاجول کے بارے میں کچھ کہنے کے ردعمل میں تھا حالانکہ وہ میری بہت اچھی دوست تھی اور بالکل میرے فیملی ممبر کی طرح لیکن اس دوران اجے نے مجھے اپنی صفائی پیش کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎