منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

شاہ رخ کے ساتھ کام نہیں کروں گی ایسا کس بھارتی اداکارہ نے کہا؟ جان کر حیران رہ جائینگے

datetime 13  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)اداکارہ جوہی چاؤلہ  کا شمار  بھارتی فلم انڈسٹری کی باصلاحیت اور خوبرو اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری کے ذریعے کئی برس تک لوگوں کے دلوں پر راج کیا،لوگ آج بھی انہیں اسکرین پر دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔جوہی چاؤلہ اداکاری کے ساتھ پروڈکشن کے میدان میں بھی کافی سر گرم ہیں،’وہ شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس ‘ریڈچلی’میں ان کی پارٹنر ہیں  لیکن اب انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ

 

وہ اس کام کو چھوڑ دیں گی۔بولی وڈ ببل کے مطابق جوہی چاؤلہ کا کہنا ہے کہ’ پروڈکشن مَردوں کی فیلڈ ہے  اور انہیں ہی یہ کام کرنا چاہئے۔انہوں نے مزید کہا کہ پروڈکشن ایک ایسا شعبہ ہے جو آپ کا بہت ساوقت مانگتا ہے ،جب آپ کوئی کام کرتے ہیں تو قدرتی طور پر آپ کی ترجیحات تبدیل ہوجاتی ہیں،بچوں اور گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ پروڈکشن کو وقت دینا ممکن نہیں،لہٰذا میں جان چکی ہوں کہ یہ میرے لیے بہت مشکل کام ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…