جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف نے اپنی بہن کو فلموں میں لانے کیلئے اچانک کیا کام شروع کر دیا ؟

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی)کترینہ کیف نے اپنی بہن کو فلموں میں لانے کیلئے اچانک کیا کام شروع کر دیا ؟ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف پروڈکشن ہاؤس بنائیں گی‘ پہلی ہیروئن بہن ازابیل ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے کئی فلمی ستاروں نے فلموں میں جہاں اپنی ا د ا کا ر ی کے جوہر دکھا نے کے بعد پروڈکشن کی جانب قدم بڑھائے وہیں کترینہ کیف بھی پروڈیوسر بننے کے لئے پر تولنے لگی ہیں۔

 

کترینہ نے بھی پروڈ کشن ہاوس بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنی نگرانی میں تیار کردہ فلم میں وہ ازابیل کیف کو متعارف کرائیں گی۔کترینہ فلموں کی شوٹنگ کے دور ا ن اداکاری کے ساتھ پروڈکشن پر بھی خاصی نگاہ رکھتی ہیں اور اس حوالے سے ان سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک کچھ بھی فائنل نہیں ہوا تاہم میں فلم ضرور پروڈیوس کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…