جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اداکار فردین خان کی نئی تصاویر دیکھ کر یقیناً آپ بھی یقین نہیں کریں گے

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کو بہت سی کامیاب فلمیں دینے والے اداکار فردین خان کو  موٹاپے نے  فلمی دنیا سے دور کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار فردین خان ان دنوں اس قدر موٹاپے کا شکار ہو گئے ہیں کہ ہدایتکاروں نے بھی ان سے منہ موڑ لیا ہے۔

نو انٹری، پیار تو نے کیا کیا، جنگل اور بہت سی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے فردین خان آخری بار فلم دولہا مل گیا میں نظر آئے تھے لیکن ان کے چاہنے والوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ موٹاپے نے فردین خان کو بالی ووڈ سے دور کردیا ہے۔  فردین خان اس سے پہلے بھی موٹاپے کا شکار ہوئے تھے اور 2014 میں سپر اسٹار نے اپنا وزن 12 کلو کم بھی کیا تھا۔

fardeen_2

Fardeen-Khan-1

fardeen-khan-weight-gain2

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…