ہریتھک روشن کونسی اداکارہ کے مداح نکلے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن فلم ’’دبنگ ‘‘ کی ہیروئن سوناکشی سنہا کے مداح نکلے۔ہریتھک روشن مشہور رقص رئیلٹی شو’’نچ بلیے‘‘ کے سیزن 8 کے سیٹ پر پہنچے جہاں وہ جج کے فرائض سر انجام دینے والی اداکارہ سوناکشی سنہا سے ملنے اور ایک ساتھ شو میں شرکت پر خوشی… Continue 23reading ہریتھک روشن کونسی اداکارہ کے مداح نکلے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے