پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

صحن کعبہ میں خاتون کو شادی کی پیشکش کے بعد ایک اور افسوسناک حرکت،بھارتی اداکارہ نے مقدس مقامات پر حد یں پارکرلیں

datetime 16  اپریل‬‮  2017 |

ریاض(نیوزڈیسک)صحن کعبہ میں خاتون کو شادی کی پیشکش کے بعد ایک اور افسوسناک حرکت،بھارتی اداکارہ نے مقدس مقامات پر حد یں پارکرلیں،تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ صوفیہ حیات ترک صحافی کی صحن کعبہ میں خاتون کو شادی کی پیشکش کے بعد انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے

انتہائی افسوسناک حرکات کی مرتکب ہوگئیں،،بھارتی اداکارہ نے مقدس مقامات پر حد ہی کردی،گزشتہ دنوں اپنے منگیتر کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے گئی ہوئی تھیں جہاں پر انہوں نے اپنے منگیتر کے ساتھ شرمناک تصویر بنا کر سوشل میڈ یا پر شیئر کردیں ،تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرسامنے آتے ہی سوشل میڈ یا پر ہنگامہ مچ گیا،ایک تصویر میں صوفیہ حیات اپنے منگیتر کے ساتھ حرم شریف کے سامنے کھڑی ہوئی ہیں اور وہ اپنے منگیتر کے ساتھ انگوٹھی دکھا رہی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں صوفیہ حیات کو ان کا منگیتر چوم رہا ہے ،لوگوں نے صوفیہ حیات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک شخص نے تصویر میں صوفیہ مرزا کے سر پر بنے ہوئے اوم کے نشان پر لوگوں کی توجہ کرائی اورکہا کہ تمہارے سر پر اوم کا نشان ہے ،تمہیں اتنی مقدس جگہ پر کس نے آنے دیا ؟۔واضح رہے کہ اس سے قبل صحن کعبہ میں خاتون کو شادی کی پیشکش کرنیوالے کو بھی شدید ترین شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ اتھا،

دنیا بھر بالخصوص اپنے ملک سے بھی شدید تنقید کے بعد ٹی آرٹی کے نیوزکاسٹر یوسف اکین نے مجبوراً سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹادی لیکن لوگوں کاغصہ پھر بھی ٹھنڈا نہ ہوا تو یوسف اکین نے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کردیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض افراد کی جانب سے یوسف اکین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئی تھیں اور صحن کعبہ میں اس طرح کے عمل کو ایک ایسی مثال قرار دیا ہے جس کی وجہ سے مستقبل میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے،واضح رہے کہ ترکی کے سرکاری ٹی وی چینل ٹی آرٹی کے نیوزکاسٹر یوسف اکین نے بھی صحن کعبہ میں اپنی منگیتر کو شادی کی انگوٹھی پہنا دی تھی، یوسف کا کہنا ہے کہ وہ اس لمحے کا پانچ سال سے انتظار کررہے تھے اور اس بار یہ تہیہ کیا ہواتھا کہ انگوٹھی پہناو?ں گا اور بالاخر یہ خواہش میں نے صحن کعبہ میں ہی پوری کرلی، انہوں نے بتایا تھاکہ میرے والدین بھی یہاں موجود ہیں مجھے ایساکرتے ہوئے شرم بھی محسوس ہوئی لیکن مجھے اس بات پر یقین تھا کہ جو کام کررہاہوں وہ اچھی نیت سے ہے .

یوسف کے اس اقدام سے سوشل میڈیاپرشدید ردعمل کا اظہار کیاگیاتھا،۔سوشل میڈیاپربیشترصارفین ایسی حرکات پرغصے میں ہیں۔ان صارفین کاکہناہے کہ یہ عمل کسی گناہ سے کم نہیں اوراس سے اللہ کے گھرکاتقدس مجروح کیاگیایہ ویڈیو اور تصاویردیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل تو ہوئی لیکن سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید پر تْرک نیوز کاسٹر کو یہ ویڈیو ہٹانا پڑ گئی تھی اورترک نیوز کاسٹر نے اپنا اکاؤنٹ بھی بند کر دیا تھایوسف اکین پر الزام عائد کیاگیاتھاکہ انہوں نے خانہ کعبہ کا تقدس پامال کیا ہے اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئی تھیں۔

a



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…