بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

کرینہ کپور کو پاکستانی دوست مل گیا بھارتی آگ بگولہ ۔۔ جانتے ہیں وہ پاکستانی کون ہے ؟ 

datetime 16  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اور پاکستانی ڈیزائنر فراز منان ایک دوسرے کے بہت اچھے دوست ہیں، جس کی مثال کرینہ کا فراز منان کے لیے ایک فیشن شو میں واک کرنا ہے۔کرینہ کپور بہت جلد اپنی فلم’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔کرینہ کپور خان ڈیزائنر فراز منان کے ڈیزائنر کردہ لان کی تشہیر بھی کرتی آرہی ہیں،

تاہم ان دونوں کے درمیان کی ایسوسی ایشن کا اختتام رواں سال ہی ہوا۔اس کے باوجود کرینہ کپور خان نے فراز منان کے دبئی میں ہونے والے فیشن شو میں شو اسٹاپر بن کر واک کی۔ان کی اس فیشن شو میں کی گئی شرکت اور ریمپ پر واک کی کئی تصاویر اور ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔فراز منان نے دبئی میں منعقد ہوئے اس فیشن شو میں اپنی شاندار کلیکشن پیش کی، جہاں کرینہ کپور خان نے سنہری جوڑے میں شرکت کی۔اگر کام کے حوالے سے بات کی جائے تو کرینہ کپور بہت جلد اپنی فلم’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔واضح رہے کہ کرینہ کی ایک پاکستانی سے دوستی کے بعد بھارت میں انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…