ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی مٹی سے محبت الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی‘گلوکارہ سائرہ پیٹر پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں فن کامظاہرہ کرناایک اعزازہے‘برطانوی نژاد پاکستانی گلوکارہ

datetime 17  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)برطانوی نژاد پاکستانی مقبول گلوکارہ سائرہ پیٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مٹی سے محبت الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں سائرہ پیٹر کا کہنا تھا کہ میڈیم نور جہاں، استاد نصرت فتح علی خان، استاد بڑے غلام علی، فلم اسٹار شبنم، ندیم، وحیدمراد، منور ظریف روشن مثال ہیں جبکہ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں فن کامظاہرہ کرناایک اعزازہے۔

انہوں نے کہا کہ 2018 میں نیا صوفی البم ریلیز کیا جائے گا۔سائرہ نے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں سے انگلستان میں مقیم ہوں لیکن میرادل پاکستان کی محبت کے لیے دھٹرکتا ہے۔ میں خدا کی محبت پریقین رکھتی ہوں اوراس مقصدکو حاصل کرنے کے لیے موسیقی کے فروغ کا راستہ اپنایا، پاکستان میں موسیقی کا مستقبل روشن ہے پاکستانی گلوکار دنیا بھر میں منفرد پہنچان رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…