معروف بھارتی اداکارہ کو پاکستانی قرار دیدیا گیا ۔۔ عجیب و غریب انکشاف ۔۔ تفصیلات لنک میں
ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ گوہر خان کو سوشل میڈیا پر پاکستانی قرار دے دیا گیا جس پر اداکارہ کا بھی شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔بگ باس سیزن 8 میں کامیابی حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ گوہر خان نے بہت کم ہی بھارتی فلموں میں کام کیا لیکن اس کے باوجود گوہر بھارتی فلم انڈسٹری… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ کو پاکستانی قرار دیدیا گیا ۔۔ عجیب و غریب انکشاف ۔۔ تفصیلات لنک میں