پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی اداکار جارج کلونی کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش

datetime 7  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (آن لائن) ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی اور ان کی اہلیہ امل کلونی جو پیشے سے وکیل ہیں کہ ہاں ایک بیٹا اور بیٹی پیدا ہوئے۔خیال رہے کہ 56 سالہ جارج کلونی اور 39 سالہ امل کلونی کی شادی 2014 میں ہوئی، ان کا شمار دنیا کی سب سے بڑی شخصیات کے جوڑوں میں کیا جاتا ہے۔امل کلونی جارج کلونی کی دوسری اہلیہ ہیں وہ لبنانی نژاد برطانوی ہیومن رائٹس بیریسٹر ہیں۔ترجمان کے مطابق ان دونوں نے اپنے بیٹے کا نام الیگزینڈر کلونی جبکہ بیٹی کا نام ایلا رکھا ہے اور دونوں بچے اور والدہ خیریت سے ہیں۔انہوں نے مزاحیہ انداز میں یہ بھی کہا کہ جارج اس وقت بیہوش ہیں اور چند روز میں ٹھیک ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…