ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

لیجنڈ بھارتی اداکارپاریش راول نے پاکستان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی

datetime 7  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار پریش راول بھی پاکستانی فنکاروں کے مداح نکلے جبکہ انہوں نے ایسی بات کہہ دی جسے سن کر بھارتیوں کو آگ لگ گئی ۔ پریش راول کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی فنکاروں پر بھارتی فلموں پر پابندی کے حق میں نہیں ہیں ،فنکار اور کرکٹر بم نہیں پھینکتے ،وہ پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں کام کرنا پسند کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکار پریش راول کا کہنا ہے کہ وہ ”ہم سفر “ جیسے تمام پاکستانی ڈرامہ سیریل پسند کرتے ہیں ،

rawalجس طرح پاکستانی ڈراموں میں فنکار اداکاری کرتے ہیں ،وہ کمال ہے ،پاکستانی ڈراموں کی کہانی ،سکرپٹ ،تحریر اور زبان سب انہیں بہت پسند ہے اور ان ڈراموں کو دیکھ کر انہیں بہت اچھا لگتا ہے ، پاکستانی ٹی وی ڈراموں کو دیکھ کر مجھے محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے شو تو انتہائی بورنگ ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلم اور کرکٹ سے دونوں ممالک میں پیدا ہونے والی دوریاں کم کی جا سکتی ہیں ،آرٹسٹ اور کرکٹر بم نہیں پھینکتے اور نہ ہی وہ دہشت گرد ہوتے ہیں بلکہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان دوریوں اور فاصلوں کو کم کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…