بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

انیل کپور اور ایشوریا رائے 17سال بعد ایک ہو گئے

datetime 7  جون‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی و وڈ اسٹار انیل کپور اور سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن 17 سال بعد ایک بار پھر فلمساز پریرنا اروڑہ کی فلم ’’فینی خان‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔انیل کپور اور ایشوریا رائے 1999 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’تال‘‘ اور 2000 میں فلم ’’ہمارا دل آپ کے پاس ہے‘‘ میں ایک ساتھ دکھائی دیئے تھے

جس کے بعد ان کی جوڑی نے کبھی بھی کسی فلم میں ایک ساتھ کام نہیں کیا ۔فلم ’’فینی خان‘‘ میوزک اور کامیڈی پر مبنی ہے جس کی شوٹنگ آئندہ سال شروع ہوگی۔انیل کپور آخری بار 2015 میں فلم ’’دل دھڑکنے دو‘‘ میں نظر آئے تھے اور وہ ان دنوں فلم ’’مبارکاں‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ ایشوریا رائے2016 میں فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں جلوہ گر ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…