پاکستان سے شکست ،رشی کپور کا کیا حشر ہوا؟ایسی تصویرسوشل میڈیاپر وائرل
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اوربھارت کے درمیان فائنل سے قبل بھارتی اداکاررشی کپورنے ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا تھا کہ ” پی سی بی برائے مہربانی بھارت کے مقابلے کیلئے کوئی ٹیم بھیجنا ، کیونکہ فادرز ڈے پر تمہارا مقابلہ باپ سے ہوگا“لیکن فائنل میں بھارت کی شکست کے بعد رشی کپورپرشدیدتنقید کی جاری ہے اورمعروف بھارتی… Continue 23reading پاکستان سے شکست ،رشی کپور کا کیا حشر ہوا؟ایسی تصویرسوشل میڈیاپر وائرل







































