منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

آج میں جو کچھ ہوں اس میں سلمان خان کا بڑا کردار ہے‘ کترینہ کیف

datetime 16  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے سلمان خان کے درمیان معا شقہ تو کئی سال تک مشہور رہا مگر سلمان خان کے باقی افیئرز کی طرح یہ بھی کچھ زیادہ آگے نہ بڑھ سکا اور جلد ہی اس کا خاتمہ ہوگیا۔تاہم کترینہ کیف ابھی بھی دبنگ خان کے بارے میں کافی حد تک جذبات رکھتی ہیں جس کا اندازہ فلم فیئر کو دیئے گئے حالیہ انٹرویو میں انکے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کو تسلیم کرنا ہے

کہ کریئر کے ابتدا میں سلمان خان نے مجھے بھر پور سپورٹ کیا۔میں آج میں جو کچھ بھی ہوں اس میں سلمان خان کا بڑا کردار ہے۔جگا جاسوس’ کی خوبرو اداکارہ کا کہنا تھا کہ سلمان خان خان کا ان کی زندگی میں ایک بہت اہم مقام ہے اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے مجھے ہمیشہ سراہا ہی ہے اور اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کے لئے ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی ہے۔جب اس انٹرویو کے دوران ان سے سلمان خان کے ساتھ اچھے اور برے لمحات کے بارے میں پوچھا گیا تو وہ اس سوال کو یہ کہتے ہوئے گول کرگئیں کہ اس کے لئے کبھی الگ سے پورا شو کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…