بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اگر سرفراز جیت گئے تو تم ۔۔۔!معروف گلوکار علی ظفر اور مایا علی کا پاکستانی ٹیم کے نام پیغام وائرل ہوگیا

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )معروف گلوکار علی ظفر اور مایا علی کا پاکستانی ٹیم کے نام پیغام وائرل ہوگیا۔پاکستان کا میچ شروع ہونے سے پہلے معروف گلوکار علی ظفر اور مایا علی سمیت دوسرے دوستوں کا پاکستانی ٹیم کے نام دیا گیا پیغام وائرل ہو گیاہے ۔ علی ظفر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر پیغام دیا کہ

تم جیتویا ہارو ہم تمھارے ساتھ ہیں اس موقع پر علی ظرف سے پاکستانی ٹیم کے کپتان کے نام بھی اہم پیغام دیا جس میں انہوں نے کہا کہ اگر سرفراز جیت گئے تو تم انگلش میں بولو، پنجابی ،یا پشتو میں بولو ہمیں کوئی فرق نہیں ، انشااللہ ہم جیتیں گے ۔آخر میں سب نے مل کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…