بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان سے شکست کے بعد رشی کپور پھر ٹویٹر پر سرگرم،اب ایسی بات کہہ دی کہ ہر کسی کو حیران اور بھارتیوں کو پریشان کرڈالا

datetime 18  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) چمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارتی ٹیم کی بدترین شکست کے بعد بھارتی اداکار رشی کپور نے شکست تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کومبارک بادپیش کی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپررشی کپورنے اپنے ایک پیغام میں مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان نے بہت اچھاکھیلااورہمیں شکست دیدی اورہمیں تمام شعبوں میں آئوٹ کردیا،میں شکست تسلیم کرتاہوں اورمبارکبادپیش کرتاہوں ۔واضح رہے کہ

گزشتہ روزآئی سی سی کے فائنل سے قبل بھارتی اداکارہ رشی کپور نے اپنی ٹوئیٹ میں پی سی بی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا تھا کہ ’پی سی بی کرکٹ ٹیم بھیجنا پلیز، پہلے ہاکی یا کھو کھو ٹیم بھیجی تھیں، کیوں کہ 18 جون (فادرز ڈے) پر باپ کھیل رہا ہے تمہارے ساتھ“۔لیکن ان کے فائنل کے بعد کے پیغام نے پاکستانیوں کے ساتھ بھارت کے شہریوں کوبھی حیرت میں ڈال دیاہے اوراس کورشی کپورکایوٹرن بھی کہاجارہاہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…