بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ولی حامد نے نور کو منانے کیلئے آخری قدم اُٹھالیا

datetime 18  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)اداکار اور گلوکار ولی حامد نے اپنی اہلیہ فلمسٹار نور کو منانے کی کوشش تیز کر دیں، خلع کا معاملہ مصالحتی سینٹر کو بھجوانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔اداکارہ نور کے شوہر ولی حامد نے فیملی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے جس میں موقف اپنایا گیا کہ وہ نور کو طلاق نہیں دینا چاہتا۔ ان کے درمیان غلط فہمی

کی بنا پر بدمزگی پیدا ہوگئی جس کی بنا پر نور نے خلع کا دعوی دائر کیا، لیکن وہ معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل اور غلط فہمی دور کرنا چاہتے ہیں۔ولی حامد نے کہا کہ نور کا خلع کا دعوی مصالحتی سینٹر کو بجھوایا جائے تاکہ معاملات آپس میں حل کرلیے جائیں، فیلمی کورٹ نے درخواست پر اداکارہ نور سے جواب مانگ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…