جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

وہ بھارتی لیجنڈ اداکار جس کا ایک گھر پاکستان میں بھی ہے ۔ وہ گھر کس معروف شہر میں ہے ؟

datetime 18  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے آباواجداد کا تعلق پاکستان کے شہر پشاور سے ہے یہاں ان کا گھر تقریبا ایک صدی پرانا ہے جوپہلے ہی خستہ حالی کا شکار تھا اور مزید گزرتے وقت کے ساتھ کھنڈر میں تبدیل ہونے لگا میڈیا رپورٹ کے مطابق دلیپ کمار کے آباو اجداد پاکستان کی آزادی سے قبل اسی مکان میں رہتے تھے

لیکن پاکستان کی آزادی کے بعد وہ بھارت ہجرت کرگئے تاہم لیجنڈ اداکار کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مکان کو 2014 میں قومی ثقافتی ورثہ قرار دیتے ہوئے دوبارہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ثقافتی ورثہ کونسل پاکستان کے جنرل سیکریٹری شکیل وحید اللہ کا کہنا ہے کہ محلہ خداداد کے تاریخی قصہ خوانی بازار میں واقع اس مکان کا صرف دروازہ اور آگے کا کچھ حصہ ہی بچا ہے لیکن اس کو جلد بنا دیا جائے گا۔

 

 

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…