جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

میری بیٹی نے بچپن میں2 مرتبہ خودکشی کی کوشش کی ، والدہ شبانہ اعظمی

datetime 17  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ کی ماضی کی نامور اداکارہ شبانہ اعظمی کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی نے بچپن میں 2 مرتبہ خودکشی کی کوشش کی تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شبانہ اعظمی کی والدہ شوکت کیفی نے اپنی سوانح حیات میں انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی نے بچپن میں 2 مرتبہ خود کشی کی کوشش کی، شوکت اعظمی نے سوانح حیات میں لکھا ہے کہ شبانہ کو لگتا تھا کہ میں اس کے چھوٹے بھائی کو زیادہ پیار کرتی

ہوں، ایک دن میں نے شبانہ سے کہا کہ روٹی بابا کو دے دوں اس کی اسکول وین آجائی گی اور تم تھوڑا انتظار کرلو کیونکہ تمہاری وین دیر سے آئی گی، جب تھوری دیر کے بعد میں شبانہ کیلئے روٹی لیکر پہنچی تو وہ باتھ روم میں بیٹھی رو رہی تھی، میں نے شبانہ کے آنسو صاف کئے اور وہ اسکول چلی گئی جہاں شبانہ نے سکول لیبارٹری میں نیلا تھوتھا کھا لیا، اور اپنی دوست سے کہا کہ میری والدہ میرے چھوٹے بھائی بابا کو زیادہ پیار کرتی ہیں۔شوکت کیفی نے سوانح حیات میں لکھا کہ ایک دفعہ جب میں نے شبانہ کو خراب رویہ کی وجہ سے گھر چھوڑنے کا کہا تو شبانہ ریلوے اسٹیشن چلی گئی جہاں اس نے ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی تاہم وہاں موجود چوکیدار نے شبانہ کو بچالیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…