منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سے شکست ،رشی کپور کا کیا حشر ہوا؟ایسی تصویرسوشل میڈیاپر وائرل

datetime 18  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اوربھارت کے درمیان فائنل سے قبل بھارتی اداکاررشی کپورنے ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا تھا کہ ” پی سی بی برائے مہربانی بھارت کے مقابلے کیلئے کوئی ٹیم بھیجنا ، کیونکہ فادرز ڈے پر تمہارا مقابلہ باپ سے ہوگا“لیکن فائنل میں بھارت کی شکست کے بعد رشی کپورپرشدیدتنقید کی جاری

ہے اورمعروف بھارتی اداکاررشی کپورمنہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر رشی کپور کی بولتی بند ہو چکی ہے اور اس وقت ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنمافیصل سبزواری نے رشی کپورکی ایک تصویربھی سوشل میڈیاپرشیئرکردی ہے اوراس تصویرکودیکھ کرآپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…