چین میں بھارتی اداکار ’’عامرخان‘‘ کو کس نام سے پکاراجاتاہے؟حیرت انگیزانکشاف
بیجنگ (آئی این پی)بالی وڈ میں مسٹر پرفیکٹ کے نام سے معروف عامر خان کی فلم ’دنگل‘ کا دنیا بھر میں تاحال بزنس جاری ہے۔دنگل فلم کو جو شہرت بھارت کے حریف ملک چین میں حاصل ہوئی، اتنی شہرت تو اس فلم کو خود ہندوستان میں بھی نہیں ملی۔ دنگل کی کہانی سے جہاں چینی… Continue 23reading چین میں بھارتی اداکار ’’عامرخان‘‘ کو کس نام سے پکاراجاتاہے؟حیرت انگیزانکشاف







































