جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

فلم انڈسٹری کا اگلا سلمان خان نوازالدین ہے دبنگ خان کا اعلان

datetime 8  جولائی  2017 |

ممبئی(آن لائن)سلمان خان ایک ایسی شخصیت کے مالک ہیں جن کے چاہنے والوں کی کمی نہیں ہے۔ ان کی ایکٹنگ اور ڈائیلاگ کئی لوگوں کو ازبر ہیں مگر یہ بات ان کے مداحوں کیلئے حیران کن ہو گی کہ خود دبنگ خان کسی اور فنکار کے ڈائیلاگ اور اداکاری سے متاثر ہیں۔جی ہاں بات ہو رہی ہے بالی وڈ انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار نوازالدین کی۔جنہوں نے اپنی متاثرکن اداکاری سے سلمان خان کا دل جیت لیا ہے جبھی تو وہ

ان کے گن گا رہے ہیں۔ ایک تقریب میں سلمان خان نے بتایا کہ انڈسٹری کا اگلا سلمان خان نوازالدین ہے۔نہ صرف یہ بلکہ انہوں نے نواز الدین کو فلم انڈسٹری کا سب سے شائستہ اور باصلاحیت اداکار کا خطاب بھی دے ڈالا۔ نوازالدین دبنگ خان کے ساتھ فلم کک اور بجرنگی بھائی جان میں کام کر چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…