جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

مسلمانوں سے نفرت۔۔۔ رشی کپور کا ایک اور ٹویٹ سوشل میڈیاپروائرل

datetime 8  جولائی  2017 |

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکار رشی کپور نے کہا ہے کہ وہ اوران کی فیملی تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رشی کپور پر یہ الزام لگایا گیا تھا کہ وہ مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں جس کے جواب میں انہوں نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ وہ اور ان کی فیملی تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں انہوں نے مسلمانوں سے نفرت کے اس الزام کی تردید کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…