بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’د ل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کی ’پریتی‘ 22 سال گزرنےکے بعد آج کہاں اور کس حال میں ہیں؟

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)1995 میں ریلیز ہوئی فلم “دل والے دلہنیا لے جائیں گے”نے شاہ رخ خان کو “کنگ خان”بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا ،یہ فلم ان کے کیر یئر کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی اور انہیں بلندیوں کے اس مقام پر پہنچادیا جہاں پہنچنے کا خواب ہر انسان دیکھتا ہے۔فلم میں شاہ رخ اور کاجول کے علاوہ ایک اور اداکارہ مندرا بیدی(پریتی)کے کردار میں نظر آئی تھیں

جن کا گانا “مہندی لگاکے رکھنا”بہت مقبول ہوا تھا ،فلم میں پریتی کاجول اور کُنجیت کی شادی کے دوران شاہ رخ خان(راج)کو پسند کرنے لگتی ہیں لیکن بد قسمتی سے راج انہیں نہیں ملتا۔دل والے دلہنیا لے جائیں گےکو ریلیز ہوئے 22 برس کا عرصہ گزر چکا ہے اور فلم میں کام کرنے والے اداکار ان برسوں میں تبدیل ہوچکے ہیں ،مندرا میں بھی کافی تبدیلیاں آئی ہیں ،ان کی حالیہ تصاویر دیکھئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…