پاکستان اور بھارت کا مل کر کام کرنا بہت ضروری ہے، ماہرہ خان
کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا ایک ساتھ مل کرکام کرنا بہت ضروری ہے۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘کی ریلیز قریب آتی جارہی ہے اور ماہرہ زوروشور سے فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ حال ہی… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کا مل کر کام کرنا بہت ضروری ہے، ماہرہ خان







































