منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

رجنی کانت کے اعلان نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے معروف سپرسٹار رجنی کانت کا سیاست میں آنے کا فیصلہ 12دسمبر کو سالگرہ والے دن اپنی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار رجنی کانت نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رجنی کانت 12دسمبر کو اپنی سالگرہ کے دن سیاسی پارٹی بنانے کا علان کرینگے۔

واضح رہے کہ رجنی کانت اس سے قبل کانگریس اور ڈی ایم کے پارٹی کی حمایت کا تو اعلان کرتے رہے ہیں تاہم اب انہوں نے باقاعدہ طور پر اپنی سیاسی جماعت بنا کر سیاست میں انٹری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت میں رجنی کانت کو ان کے فن اداکاری کے باعث دیوتا کی حیثیت حاصل ہے اور ان کی مقبولیت ہر دن گزرنے کے ساتھ بڑھتی رہی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…