منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

حکومت ہر فلم پر ٹیکس معاف ،انڈسٹری کو سپورٹ کرے تو فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑی ہو سکتی ہے ‘ جاوید شیخ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) فلم اور ٹی وی کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ حکومت ہر فلم پر ٹیکس معاف کرنے کے ساتھ انڈسٹری کو سپورٹ کرے تو کوئی وجہ نہیں کہ پاکستان فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑی ہو سکے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ دنیا بھر کے ممالک اپنی فلم انڈسٹری کو سپورٹ کرتے ہیں اور اسی وجہ سے ان کی فلم انڈسٹری کامیابی سے چل رہی ہے مگر ہمارے ہاں معاملہ بالکل الٹا ہے ، اگر ہماری حکومت بھی سنجیدگی کیساتھ

اپنی فلم انڈسٹری کی بہتری کے لئے اقدامات کرے تو ہم بھارتی فلم انڈسٹری کا ڈٹ کر مقابلہ کر سکتے ہیں ۔ جاوید شیخ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میری نئی فلم ’’ جیک پاٹ ‘‘ کامیڈی اور رومانس پر بنائی جا رہی ہے جس میں ’’ جو جو ‘‘ کا کردار ادا کر رہا ہوں جو بڑی دلچسپ نوعیت کا ہے ۔ مگر اصل مزہ فلم بینوں کو پردہ سکرین پر ہی آئے گا ۔ انہوں نے اپنی فلم ’’ وجود ‘‘ کے بارے میں کہا کہ اس فلم کا کام بھی جاری ہے اور اس کو جلد مکمل کر لیا جائے گا ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…