جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان پر قیامت ٹوٹ پڑی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے گھر چوری کی واردات میں 50 لاکھ مالیت کے زیورات چرا لئے گئے ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار عامر خان ان دنوں اپنی آنے والی نئی فلم دنگل کی پرموشن کیلئے ملک بھر کے دورے کر رہے ہیں۔ اس موقع پر اہلیہ کرن راؤ اور ان کا بیٹا آزاد خان بھی ان کے ہمراہ نظر آتے ہیں۔
اطلاعات ہیں کہ چوروں نے اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے گھر کا صفایا کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کے گھر سے تقریباً 50 لاکھ مالیت کے زیورات اور پیسوں کو چرا لیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر گھر کے تین نوکروں کو چوری کے الزام میں نامزد کیا گیا ہے۔ کرن راؤ کے ایک رشتہ دار نے واقعے کی پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…