جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

میری بیٹی کیساتھ کسی نے ایسا کیا تو کیا کروں گا؟ شاہ رخ خان آپے سے باہر ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نوجوان بیٹی سہاناخان بوسہ لینے والوں کے ہونٹ اکھاڑنے کی دھمکی دے ڈالی ہے۔بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اپنے بچوں کے حوالے سے کافی سخت گیر والد سمجھے جاتے ہیں ہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے بچوں کو پڑھائی ختم ہونے تک فلمی دنیا سے دور رکھا ہوا ہے جب کہ ان کی بیٹی سہانہ خان بھی اپنی متنازعہ لباس کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں جس پر متعدد بار کنگ خان نے بیٹی کی حمایت کی ہے لیکن اب کنگ خان نے بیٹی سے متعلق غلط خیال رکھنے والوں کوبھی سخت تنبیہ کردی ہے۔شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ معروف ہدایتکار کرن جوہر کے شو’’کافی ود کرن‘‘ کے سیزن 5 کے پہلے مہمان بنیں ہیں جہاں ان سے فلم نگری اورذاتی نوعیت کے سوال کیے گئے جن کے انہوں نے چبھتے ہوئے جواب دیئے۔ ہدایتکار کرن جوہرکے شو کا پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں کرن جوہرشاہ رخ خان سے بیٹی سہانہ خان کو بوسہ دینے والے کے انجام سے متعلق سوال کیا گیا جس کے جواب میں کنگ خان نے کہا کہ میں اس کے ہونٹ اکھاڑ دوں گا جب کہ کنگ خان کے جواب کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور انہیں روایتی باپ قرار دیا گیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…