جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سنسر بورڈ نے ’’اے دل ہے مشکل‘‘ سے رنبیر اور ایشوریا کے قابل اعتراض مناظر نکال دیئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی (آن لائن) بھارتی سنسر بورڈ نے ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں سے رنبیر کپور اور ایشوریا رائے بچن کے قابل اعتراض مناظر نکال دیئے۔بھارتی ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد مشکلات کا شکار ہے کیونکہ فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان نے بھی کام کیا ہے جس کے باعث فلمپر مہاراشٹرا میں پابندی لگنے کا امکان ہے لیکن اب سنسر بورڈ نے فلم سے چند مناظر ہٹادیئے ہیں جس پر ہدایتکار بھی پریشانی کا شکار ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سنسربورڈ نے فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ سے رنبیر کپور اور ایشوریا رائے بچن کے قابل اعتراض مناظر ہٹادیئے جب کہ فلم کو سنسربورڈ میں سرٹیفکیٹ کے لیے پیش کیے جانے کے موقع پر کرن جوہربھی اجلاس میں موجود تھے جنہو ں نے ہٹائے جانے والے مناظر کوفلم کا اہم حصہ قرار دیتے ہوئے نہ نکالنے کی اپیل کی لیکن اس کے باوجود بورڈ نے مناظر کو ہٹا کرفلم کو اے سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔واضح رہے کہ فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں رنبیر کپور، فواد خان ، ایشوریا رائے بچن اور انوشکاشرما نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…